Skip to main content

Posts

Featured Post

عاشقی لبالب تادَم (Endless Love)

نعت لکھتے ہوۓ میرا وصال ہو بارگاہِ الٰہی میں یہ بندہ بےمثال ہو نعت لِکھتا ہوں، لِکھتا چلا جاؤں مُجھے یارَبّ اُن کا ایسا فیض عطا ہو درِ مُصطفیٰ پہ جو دِن گُزارے اِک جلوہ مُجھ کو بھی عطا ہو آنکھ تڑپتی ہے، روح ہے بےچین عاشق کو محبوب کی اسیری عطا ہو اِس قیدِ بامُشقت سے ہوکر آزاد مُجھے بس آقا کی غُلامی عطا ہو خط ہے یہ یا دل کی حسرت یا پُکار مُکَرَّم کو اب مُکَرَّم ہونا جزاء ہو اَزقلم: مُکَرَّم ذیشان عامر ڈار

Latest Posts

منڈلاتا گِدھ (Vulture of Greed)

ایک فلسطینی باپ (A Palestinian Father)

رابطہ (Divine Connection)

پہناووں کا دین (True Islam is not Sectarian)

دہکتی جنت (Burning Kashmir)

اُمیدِ ناگُزیر (The Dying Hope)

بالا (To a Son Moving Abroad)

القدس مکرم (Plight of Al-Quds)

ریزگاری (Down the Memory Lane)

وطن کا خط (Home Calling)

پَوڑیاں (of Life & Times)

بہاؤ (Flood Flow)